Stop being the product.
Become the owner.
or
sign uplog in

میں پاکستان سے @zeechaudhary اس کمیونٹی کا حصہ بن کر خوش…

میں پاکستان سے اس کمیونٹی کا حصہ بن کر خوش ھوں

میں اس لیے ٹینگلڈ کو پسند کرتا ہوں کیونکہ یہ عام سوشل میڈیا سے تھوڑا مختلف ہے۔ یہاں صرف پوسٹ کرنا ہی نہیں بلکہ اپنی محنت اور تخلیقی صلاحیت دکھانے کا بھی موقع ملتا ہے۔ میں جب بھی یہاں آتا ہوں تو نئی معلومات، نئے لوگ اور نئے آئیڈیاز دیکھنے کو ملتے ہیں۔

میرے لیے یہ پلیٹ فارم ایک ایسی جگہ ہے جہاں میں اپنی بات کھل کر شیئر کر سکتا ہوں، دوسروں کی پوسٹس سے سیکھ سکتا ہوں، اور ساتھ ہی اپنی سرگرمی کے بدلے ریوارڈ بھی حاصل کر سکتا ہوں۔ یہی چیز اسے میرے لیے خاص بناتی ہے۔
loved
2
laughed
1
shocked
1
earnings
8,000 mlx total
$0  total
engagement
11 views
4 reactions

0 comments