Stop being the product.
Become the owner.
or
sign uplog in
پی سی بی نے Muhammad haris کو ٹی 20 ٹیم کی قیادت کی دوڑ میں شامل کر لیا

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے Muhammad haris کو ٹی 20 ٹیم کے کپتان کے طور پر زیر غور لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت، شاداب خان اور محمد ہارِس کے نام کپتان کے لیے زیر غور ہیں۔

یاد رہے کہ پی سی بی نے ٹی 20 فارمیٹ کے لیے ایک نئی ٹیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد قیادت کے حوالے سے یہ اہم تبدیلی کی جا رہی ہے۔
earnings
16,000 mlx total
$0  total
engagement
20 views
0 reactions
reaction stream
0 comments