Good morning tanglers friends اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْهِ (میں اللہ سے مغفرت مانگتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ زندہ ہے، قائم ہے، اور میں اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔)
صبح بخیر! اللہ آپ کی ہر صبح کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین #lutfullah