Stop being the product.
Become the owner.
or
sign uplog in

ایسی سٹوری اپ نے کم ہی سنی یا پڑھی ہوگی ❣️ اپ نے بڑی…

ایسی سٹوری اپ نے
 کم ہی سنی یا پڑھی ہوگی ❣️

اپ نے بڑی کہانیاں پڑھی اور سنی ہوں گی لیکن اج میں اپ کو ایک بڑی خوبصورت سٹوری بتارہا ہوں یہ خاتون "چن یوک کم" ہے ، سارا دن شاپر ، ڈبے ,کاغذ اور دیگر اشیاء چنتی ہے اور اس کی کمائی میں سے کچھ پیسے سکول کالج اور یونیورسٹی کے مستحق اور غریب طلبہ و طالبات پر خرچ کرتی ہے ،

میرے ملک میں بھی مخیر حضرات بہت زیادہ ہیں لیکن اس طرح کی مثال شاید ہی کم یا نایاب ہوگی ۔۔۔!!!!




loved
1
earnings
17,000 mlx total
$0  total
engagement
16 views
1 reactions

0 comments