اگر محبت کا رنگ سفید ہوتا ہے تو، تم میرے لیے اس احرام کی مانند ہو جسے باندھ لینے کے بعد، ہر گناہ سے توبہ کر لی جاتی ہے ......... #منت______ ❤️✨…