ابتدا ہی میں مر گئے سب یار عشق کی کون انتہا لایا اب تو جاتے ہیں بتکدے سے میرؔ پھر ملیں گے اگر خدا لایا