Stop being the product.
Become the owner.
or
sign uplog in

میں @faseehch پاکستان سے مخاطب ہوں یہ ایک منفرد سوشل میڈیا…

میں پاکستان سے مخاطب ہوں

یہ ایک منفرد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جہاں لوگ اپنی پوسٹس، خیالات اور تخلیقی مواد شیئر کرتے ہیں۔ یہاں مجھے مختلف لوگوں سے بات کرنے، نئے دوست بنانے اور نئی چیزیں سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔

مجھے یہ بھی اچھا لگتا ہے کہ اس پلیٹ فارم پر محنت اور سرگرمی کے بدلے انعامات اور ڈیجیٹل کرنسی کمانے کا موقع ملتا ہے۔ میرے لیے ویب سائٹ نہیں بلکہ ایک ایسی کمیونٹی ہے جہاں میں خود کو ایکٹو اور جُڑا ہوا محسوس کرتا ہوں۔
شکریہ
loved
3
laughed
1
earnings
8,000 mlx total
$0  total
engagement
29 views
4 reactions

0 comments