انضمام الحق 🗣️ یہ سوال تو ہم کرسکتے بلکہ پورے قوم کا یہ سوال ہے کہ آپ نے سلمان علی آغاکو کس کارکردگی پر کپتان بنالیا ہے اسکی وجہ تو آپکو بتاناپڑے گا پاکستان ٹیم کا کپتان بننا کو مزاق ہے بابر ٹی 20 ٹیم کےکپتان تھے اسکی پرفارمنس تھی تقریباً دوسال وہ ٹی 20کے نمبر 1 بیٹر رہے رضوان کپتان تھے اس نے پرفارمنس دی تھی تو کپتان بنے تھےوہ تو سمجھ میں آنی والی بات ہے، لیکن سلمان آغا نے تو صرف 6 ٹی 20 میچ کھیلے ہے اس سے پہلے اس نے کسی لیول پر کپتانی کی نہیں ہے اور ایک مشکل ٹور نیوزی لینڈ پر آپ نے اس نئے لڑکے کو کپتان بنادیا ہے یہ پاکستان کرکٹ کے ساتھ مزاق نہیں ہے تو اور کیا ہے آب اس ٹیم کا اور کتنا مزاق بنائیں گے ایسا نہیں چلے گا یہ پاکستان کی ٹیم ہے کسی فرنچائز کی نہیں انضمام الحق پہلی بار پی سی بی کی غلط پالسی پر سخت غصہ ہوگیے
پاکستان کے ہارڈ ہٹر بئٹسمن خواجہ نفے کو قومی ٹیم میں شامل کرلیا گیا😳 ڈومیسٹک اور لیگوں میں اچھی کرگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلیکشن ہوئی♥ Join my Cricket WhatsApp Group 👇 #https ://chat.whatsapp.com/EPnfMxvtje6HrIbM72i3mm