Stop being the product.
Become the owner.
or
sign uplog in

جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش پاکستان سپر لیگ سے…

جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش پاکستان سپر لیگ سے باہر ہو گئے۔ انہیں پشاور زلمی نے چن لیا تھا لیکن اب ممبئی انڈینز نے انہیں سائن کر لیا ہے۔ وہ آئی پی ایل میں کھیلیں گے۔ پشاور زلمی کو متبادل تلاش کرنا پڑے گا۔

ممبئی انڈینز نے کوربن بوش کو لیزاد ولیمز کے متبادل کے طور پر پک کر لیا ہے۔

.
.
.
.

#CorbinBosch I #IPL2025 I #PSL2025 I #PeshawarZalmi I #Cricket
loved
2
laughed
1
earnings
21,000 mlx total
$0  total
engagement
31 views
4 reactions

0 comments