Stop being the product.
Become the owner.
or
sign uplog in
جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش پاکستان سپر لیگ سے باہر ہو گئے۔ انہیں پشاور زلمی نے چن لیا تھا لیکن اب ممبئی انڈینز نے انہیں سائن کر لیا ہے۔ وہ آئی پی ایل میں کھیلیں گے۔ پشاور زلمی کو متبادل تلاش کرنا پڑے گا۔

ممبئی انڈینز نے کوربن بوش کو لیزاد ولیمز کے متبادل کے طور پر پک کر لیا ہے۔

.
.
.
.

#CorbinBosch I #IPL2025 I #PSL2025 I #PeshawarZalmi I #Cricket
show more
loved
2
laughed
1