🎥 SERENDIPITY — One Word, One Story, Two Languages English 🇬🇧: “Serendipity.” One rainy afternoon, I went outside to buy a few things and unexpectedly met an old friend I hadn’t seen in years. We talked, laughed, and remembered our beautiful old days together. I went out for a simple errand, but serendipity gave me a beautiful and unexpected memory. Urdu 🇵🇰: “Serendipity.” ایک بارش والی دوپہر میں میں کچھ چیزیں خریدنے کے لیے باہر گئی اور اچانک میری ملاقات ایک پُرانی دوست سے ہوگئی جسے میں نے کئی سالوں سے نہیں دیکھا تھا۔ ہم نے باتیں کیں، ہنسے اور اپنے پرانے خوبصورت دن یاد کیے۔ میں تو صرف ایک چھوٹے سے کام کے لیے نکلی تھی، لیکن اتفاق سے مجھے ایک بہت خوبصورت اور غیر متوقع یاد مل گئی۔