Stop being the product.
Become the owner.
or
sign uplog in
راشد لطیف 🗣️
جہاں تک میری معلومات ہے بابراعظم رضوان شاہین شاہ کو آپ پاکستان کی ٹی 20ٹیم میں کھبی نہیں دیکھیں گے پی سی بی کے نئے پلان میں یہ تینوں نہیں ہے دورہ نیوزی لینڈ سے ان کو ڈراپ کیا جائے گا اور آنے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کو مد نظر رکھتے ہوئے نئے تازہ لڑکوں کو شامل کیا جارہاہے ٹی 20کی کپتانی کیلئے دو ناموں پر غورشروع ہے

#ChampionsTrophy202 #pakistancricket #INDvsAUS #syedghafarshah #viratkohli
loved
1
کامران اکمل 🗣️
عمراکمل اور حارث سہیل پاکستان کو مڈل آرڈر میں ایک بہترین بلےباز ملے تھے بدقستمی سے حارث سہیل کی انجری کی طرف خاص توجہ نہیں دی گئی اور عمراکمل کو ایک خاص گروپ نے سازش کرکے ٹیم سے باہرکیا جسکا نقصان عمراکمل کوبھی ہوا لیکن پاکستان کرکٹ بھی بہت نقصان ہوگیا میں اس لیے نہیں کہتا کہ عمراکمل میرا بھائی تھا بلکہ پوری دنیا جانتی ہے کہ عمراکمل کسطرح کا بلے باز تھا
گزشتہ پانچ سال سے کچھ خاص لوگوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر قبضہ کیا تھا اور انہوں نے نہ تو کسی نوجوان کو ٹیم میں آنے دیا اور نہ ان لوگوں نے کسی کھلاڑی کوتیار کیااگر زمبابوے سے سیریز ہوتا تب یہی لوگ کھیلتے اگر آرلینڈ سے میچ ہوتے تب بھی یہ لوگ کسی نوجوان کو موقع فراہم نہیں کرتےتھے یہاں تک سرفراز احمد ڈومیسٹک سیزن میں پرفارمنس کرکے ٹیم میں واپس آتا تب بھی اسکو بینچ پر بیٹھ کرصرف میچ ہی دیکھنا پڑتا !!

#ChampionsTrophy202 #INDvsAUS #cricket #syedghafarshah #pakistancricket #viratkohli
loved
1