Only one defeat in last 3 ICC tournaments that too in a final. Won 2 trophies in last 8 months without losing a single game in both WT20 & CT. Rohit Sharma has to be the GREATEST WHITE BALL PLAYER FROM INDIA.
نیوزی لینڈ نے فائنل میں مقابلہ تو خواب کیا لیکن کنڈیشن کے مطابق انڈیا کی ٹیم اچھی تھی انڈیا کی ٹیم چیمپئن ٹرافی میں بہت اچھا کھیلی اس میں کوئی شک نہیں لیکن آئی سی سی نے جس طرح ٹورنامنٹ ڈیزائن کر کے انڈیا کی جھولی میں ڈالا وہ حیران کن تو نہیں لیکن اس دفعہ پوری کرکٹ ورلڈ نے یہ بات محسوس کی ھے کہ جس طرح دوبئی کی وکٹ انڈین سپپنرز کے لئے تیار کی گئی اور جس طرح انڈیا کو ایڈواٹج دیا گیا اس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا بھی قصور ھے جس نے یہ ماڈل بناتے وقت اس بات خیال نہیں کیا اس ٹرافی میں پاکستان کے لئے دو تین حوصلے کی ھیں ایک تو ٹرافی پاکستان نے ٹرافی کی میزبانی بہترین انداز میں کی اور پاکستان نے اس ٹرافی کے ذریعے انڈیا کی کرکٹ میں دھونس اور زیادتی کو دنیا کے سامنے ایکسپوز کردیا یہ بات آئندہ کے معاملات میں فائدہ دے گی #ChampionsTrophy2025 #cricketlovers #CricketNation #ICC #WorldOfCricket #IndiaVsNewZealand #champions #bcci #indiancricket #Newsland #Dubai