بڑے پلیئرکنگ کوہلی کا ایک اور بڑا کارنامہ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات نے اپنے ڈرائیور انیس احمد کے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ اگر ہم چمپئنز ٹرافی جیت گئے تو میں آپکو بڑا انعام دوں گا انیس کو فائنل دیکھنے کیلئے دبئی بلایا تھا فائنل جیتنے کے بعد ویرات نے 50 لاکھ دیکر اپنا وعدہ پورا کردیا رپورٹ کے مطابق یہ ویرات کوہلی کے ساتھ گزشتہ پندرہ سال سے کام کررہا ہے اور ویرات کوہلی اس پر سب سے زیادہ اعتماد کرتے ہے♥️؟
بھارت کا بہترین آل راؤنڈر جدیجہ 36 سال کی عمر میں بھی اسکی فٹنس کا کیا کہنا ہے تینوں فارمیٹ یہ بھارت کیلئے کھیلتا ہے میچ ونر کھلاڑی متعدد میچز بھارت کی ٹیم کو جیتا چکا ہے لیکن کھبی بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس کو کپتان بنانے کا سوچا بھی نہیں ہےا اور ہمارے ہاں سلمان آغا ٹی 20 ٹیم کا کپتان بن گیا ہے صرف 6 ٹی 20 میچ کھیل کر جس میں اس نے صرف 50 رنزبناۓ ہے یہ فرق ہے بھارتی کرکٹ اور پاکستان کی کرکٹ میں آج اگر بھارت دنیا کی ٹاپ ٹیم بن گئی ہے تو اسکے پیچھے کرکٹ کو سمجھنے والے پروفیشنل اورمیرٹ پر سمجھوتہ نہ کرنے والے لوگ ہیں
نیوزی لینڈ نے فائنل میں مقابلہ تو خواب کیا لیکن کنڈیشن کے مطابق انڈیا کی ٹیم اچھی تھی انڈیا کی ٹیم چیمپئن ٹرافی میں بہت اچھا کھیلی اس میں کوئی شک نہیں لیکن آئی سی سی نے جس طرح ٹورنامنٹ ڈیزائن کر کے انڈیا کی جھولی میں ڈالا وہ حیران کن تو نہیں لیکن اس دفعہ پوری کرکٹ ورلڈ نے یہ بات محسوس کی ھے کہ جس طرح دوبئی کی وکٹ انڈین سپپنرز کے لئے تیار کی گئی اور جس طرح انڈیا کو ایڈواٹج دیا گیا اس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا بھی قصور ھے جس نے یہ ماڈل بناتے وقت اس بات خیال نہیں کیا اس ٹرافی میں پاکستان کے لئے دو تین حوصلے کی ھیں ایک تو ٹرافی پاکستان نے ٹرافی کی میزبانی بہترین انداز میں کی اور پاکستان نے اس ٹرافی کے ذریعے انڈیا کی کرکٹ میں دھونس اور زیادتی کو دنیا کے سامنے ایکسپوز کردیا یہ بات آئندہ کے معاملات میں فائدہ دے گی #ChampionsTrophy2025 #cricketlovers #CricketNation #ICC #WorldOfCricket #IndiaVsNewZealand #champions #bcci #indiancricket #Newsland #Dubai