Stop being the product.
Become the owner.
or
sign uplog in
this post is available for subscribers only
loved
7
وسیم اکرم کا کہتے ہیں کہ میں مفت میں ٹیم کی مدد کرنے کو تیار ہوں لیکن اس کے ساتھ آنے والی مصیبت سے نمٹنا نہیں چاہتا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں 58 سال کی عمر میں کسی بھی قسم کے دباؤ کے بغیر زندگی گزارنا چاہتا ہوں

”میں پاکستان کرکٹ کی مدد کرنا چاہتا ہوں، آپ کو مجھے پیسے دینے کی ضرورت نہیں ہے، میں مفت میں دستیاب ہوں، اگر آپ کیمپ لگائیں اور مجھے وہاں چاہیں تو میں آؤں گا، اگر آپ کو مجھے کسی بڑے ٹورنامنٹ سے پہلے کھلاڑیوں کے ساتھ وقت گزارنے کی ضرورت ہے تو میں ایسا کروں گا، لیکن میں اب 58 سال کا ہوں، اور اس عمر میں آپ کی توہین برداشت نہیں کروں گا

#ChampionsTrophy2025 #wasimakram #cricket #IndvsPak #T20
ہاردک پانڈیا نے پاکستان کے خلاف چیمپیئنز ٹرافی میچ میں سوئس واچ پہنی، جس کی مالیت 230 ملین روپے سے زیادہ تھی ۔

#ChampionsTrophy2025 #IndvsPak #PakvsInd #HardikPandya #Sports390
loved
1