Stop being the product.
Become the owner.
or
sign uplog in
میری شاعری میرے الفاظ ہو تم
کہا نہ خاص نہیں بہت خاص ہو تم 🥀
میری آس میرا پیار میرا سکون ہو تم
میرے تنہا لمحوں کی راحت ہو تم 🥀
میری زندگی میں ایک حسیں تحفہ خدا کا ہو تم
میرے دکھوں میرے دردوں کی دوا ہو تم 🥀

╚═★ #Moona ★═╝
loved
2
loved
6
laughed
1
shocked
1