Stop being the product.
Become the owner.
or
sign uplog in
پاکستانی بولنگ کوچ پر سوالات!

وسیم اکرم، شعیب اختر اور عمر گل جیسے لیجنڈری بولرز کے ہوتے ہوئے، اظہر محمود کو بولنگ کوچ برقرار رکھنا واقعی حیران کن ہے۔ ایک ایسا بولر جس نے پوری کیریئر میں کبھی ایک میچ میں پانچ وکٹیں تک نہیں لیں، وہ پاکستان کی بولنگ کو کیا سنوارے گا؟ تین سال سے ٹیم پر مسلط یہ شخصیت کس بنیاد پر برقرار ہے؟ کیا واقعی میرٹ کی جگہ پرچی نے لے لی ہے؟

پاکستان کرکٹ کے شائقین جواب چاہتے ہیں!

#PakistanCricket #BowlingCoach #izhaanstrikes