Stop being the product.
Become the owner.
or
sign uplog in
بڑے پلیئرکنگ کوہلی کا ایک اور بڑا کارنامہ
بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات نے اپنے ڈرائیور انیس احمد کے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ اگر ہم چمپئنز ٹرافی جیت گئے تو میں آپکو بڑا انعام دوں گا انیس کو فائنل دیکھنے کیلئے دبئی بلایا تھا فائنل جیتنے کے بعد ویرات نے 50 لاکھ دیکر اپنا وعدہ پورا کردیا رپورٹ کے مطابق یہ ویرات کوہلی کے ساتھ گزشتہ پندرہ سال سے کام کررہا ہے اور ویرات کوہلی اس پر سب سے زیادہ اعتماد کرتے ہے♥️؟

#ChampionsTrophy2025 #viratkohli #CT2025 #mcrickethub #INDvsNZ #rohitsharma
loved
2
laughed
1
بھارت کا بہترین آل راؤنڈر جدیجہ 36 سال کی عمر میں بھی اسکی فٹنس کا کیا کہنا ہے تینوں فارمیٹ یہ بھارت کیلئے کھیلتا ہے میچ ونر کھلاڑی متعدد میچز بھارت کی ٹیم کو جیتا چکا ہے لیکن کھبی بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس کو کپتان بنانے کا سوچا بھی نہیں ہےا
اور ہمارے ہاں سلمان آغا ٹی 20 ٹیم کا کپتان بن گیا ہے صرف 6 ٹی 20 میچ کھیل کر جس میں اس نے صرف 50 رنزبناۓ ہے یہ فرق ہے بھارتی کرکٹ اور پاکستان کی کرکٹ میں آج اگر بھارت دنیا کی ٹاپ ٹیم بن گئی ہے تو اسکے پیچھے کرکٹ کو سمجھنے والے پروفیشنل اورمیرٹ پر سمجھوتہ نہ کرنے والے لوگ ہیں

#ChampionsTrophy2025 #paksquad #CT2025 #INDvsNZ #propakistani2 #viratkohli
loved
4
laughed
1
محمد عامر 🗣️
اگر آپ نے رضوان کو ٹی 20 کی کپتانی سے اتنی جلدی ہٹانا تھا تو اسکو شروع میں ہی آپ صرف ون ڈے ٹیم کا کپتان بناتے مسلسل کپتان بدلنے سے ٹیم پر بہت اثرپڑتاہے پھر اگر آپ نے محمد رضوان کوکپتانی سے ہٹادیا تو محمد حارث کو کپتان بناتے اسکی وجہ یہ ہے کہ حارث پاکستان شاہئنز کی کپتانی کررہا ہے ٹی ٹوئنٹی کیلئے جارحانہ سوچ والے کپتان کا ہونا چاہئے تھا اور حارث میں وہ سوچ موجود ہے سلمان علی آغا اچھا پلیئر ہے لیکن اسکے پاس نہ کپتانی کا تجربہ ہے اور نہ ہی ٹی 20 میں اسکی جگہ بنتی ہے یہ بہت غلط فیصلہ ہے سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ یہ لوگ آخر کرنا کیا چاہتے ہیں

#ChampionsTrophy2025 #paksquad #CT2025 #syedghafarshah #viratkohli #BabarAzam
loved
2