راچن رویندرا🗣️ مجھے پاکستانی عوام کی مہمان نوازی بہت ہی پسند آئی مجھے یوں لگتا ہے کہ یہاں سب لوگ بہت مہربان ہیں میرے زخمی ہونے پر میرے لئے پوری اسٹیڈیم میں خاموشی چھاگئی اور پھرمیں نے دیکھا کہ سوشل میڈیا پر میرے لئے نیک خواہشات کے پیغامات بھی آرہے تھے ،پاکستان میں کھیل کر بہت اچھا لگ رہا ہے یادرہے رویندرا کے والدین بھارت پنجاب کے شہر جلندر کا ہے اور رویندرا کی پیدائش نیوزی لینڈ میں ہوئی اور نیوزی لینڈ کی ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس کرنے پر نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل ہوگئے . . #RachinRavindra #ChampionsTrophy2025 #CT2025 #CT2025Pakistan #championstrophy2025pakistan #mastercricketclubmcc