Stop being the product.
Become the owner.
or
sign uplog in
جرنلسٹ کا شبمن گل سے سوال: بابر اعظم کی بیٹنگ کے بارے میں آپ کا کیا اندازہ ہے؟

شبمن گل: ہم ان تمام چیزوں کو دیکھتے ہیں اور تسلیم کرتے ہیں۔ یقینی طور پر، وہ ایک عالمی معیار کا بلے باز ہے۔ ہم سب اس کی صلاحیتوں کی بھی تعریف کرتے ہیں۔👑😎

#BabarAzam #TheSports #ShubmanGill #PCB
loved
3
Pakپوری دنیا پاکستان کے سلیکشن کے نظام پر ہنس رہی ہے آج تک انہیں یہ سمجھ نہیں آئی کہ ٹی ٹوئنٹی میں کس کھلاڑی کی جگہ بنتی ہے اور کس کی نہیں قسم سے انتہائی نااہل لوگ بیٹھے ہیں بورڈ میں۔ ان سے تو ایک عام آدمی کو زیادہ کرکٹ کی سمجھ ہے یونس خان بالکل ٹھیک کہتے تھے کہ ہمارے ہاں ٹماٹر بیچنے والے کو بھی معلوم ہوتا ہے کہ ٹیم میں کن کھلاڑیوں کو ہونا چاہیے اور کپتان کون ہونا چاہیے، لیکن بورڈ کے ممبران کو یہ بھی نہیں پتا ہوتا..🇵🇰💯😭

#pakistancricketteam #PCB #ODI #NZvsPAK
#Sports390
loved
3
چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہونے کی وجہ "کپتانی" کا جھگڑا نکلی
امام الحق نے انکشافات کا پنڈورا باکس کھول دیا
قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہونے کی وجہ قومی ٹیم میں "کپتانی" کو لیکر جھگڑا قرار دیدیا
بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں انکشاف کیا ہے کہ الٹرا ایج کیساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے اوپنر امام الحق سے سوال کیا کہ ٹیم کا کپتان کون ہے؟
جس پر امام الحق ہنس پڑے، انکا کہنا تھا کہ ٹیم میں کپتانی کو لیکر جھگڑا چل رہا ہے، سب ایک دوسرے سے لڑرہے ہیں

#24NewsHD #NewsUpdate #LatestNews #BreankingNews #Pakistan #PCB #icc #iccchampionstrophy2025 #ICCChampionsTrophy #imamulhaq