Pakپوری دنیا پاکستان کے سلیکشن کے نظام پر ہنس رہی ہے آج تک انہیں یہ سمجھ نہیں آئی کہ ٹی ٹوئنٹی میں کس کھلاڑی کی جگہ بنتی ہے اور کس کی نہیں قسم سے انتہائی نااہل لوگ بیٹھے ہیں بورڈ میں۔ ان سے تو ایک عام آدمی کو زیادہ کرکٹ کی سمجھ ہے یونس خان بالکل ٹھیک کہتے تھے کہ ہمارے ہاں ٹماٹر بیچنے والے کو بھی معلوم ہوتا ہے کہ ٹیم میں کن کھلاڑیوں کو ہونا چاہیے اور کپتان کون ہونا چاہیے، لیکن بورڈ کے ممبران کو یہ بھی نہیں پتا ہوتا..🇵🇰💯😭
ثقلین مشتاق 🗣️ وسیم اکرم، شعیب اختر ،محمد یوسف, یونس خان کو آگے لایا جائے کرکٹ بورڈ میں ان کو زمہ داریاں دی جاۓ ہمارے پاس اتنے قابل لوگ موجود ہےلیکن بدقستمی سے ہم ان کے تجربے سےفائدہ نہیں اٹھارہے ہےشعیب اختر اور وسیم اکرم آپ کیلئے بہترین فاسٹ بولرز تیار کرسکتے ہیں ،یوسف اور یونس کو ڈومیسٹک کرکٹ کاپورا سسٹم حوالے کیا جائے وہ آپ کیلئے بلے باز تیارکرسکتے ہے جب تک ڈومیسٹک کرکٹ پر توجہ نہیں دی جائے گی اور پروفیشنل لوگوں کے حوالے یہ سسٹم نہیں جاۓ گا تو مزید بڑے نام پیدا نہیں کرسکتے ہیں اگر آپ نے اپنا کھویا مقام دوبارہ حاصل کرنا ہے تو کرکٹ پروفیشنل لوگوں کے سپرد کرنا ہوگا !!