Stop being the product.
Become the owner.
or
sign uplog in
جرنلسٹ کا شبمن گل سے سوال: بابر اعظم کی بیٹنگ کے بارے میں آپ کا کیا اندازہ ہے؟

شبمن گل: ہم ان تمام چیزوں کو دیکھتے ہیں اور تسلیم کرتے ہیں۔ یقینی طور پر، وہ ایک عالمی معیار کا بلے باز ہے۔ ہم سب اس کی صلاحیتوں کی بھی تعریف کرتے ہیں۔👑😎

#BabarAzam #TheSports #ShubmanGill #PCB
loved
3
محمد عامر 🗣️
اگر آپ نے رضوان کو ٹی 20 کی کپتانی سے اتنی جلدی ہٹانا تھا تو اسکو شروع میں ہی آپ صرف ون ڈے ٹیم کا کپتان بناتے مسلسل کپتان بدلنے سے ٹیم پر بہت اثرپڑتاہے پھر اگر آپ نے محمد رضوان کوکپتانی سے ہٹادیا تو محمد حارث کو کپتان بناتے اسکی وجہ یہ ہے کہ حارث پاکستان شاہئنز کی کپتانی کررہا ہے ٹی ٹوئنٹی کیلئے جارحانہ سوچ والے کپتان کا ہونا چاہئے تھا اور حارث میں وہ سوچ موجود ہے سلمان علی آغا اچھا پلیئر ہے لیکن اسکے پاس نہ کپتانی کا تجربہ ہے اور نہ ہی ٹی 20 میں اسکی جگہ بنتی ہے یہ بہت غلط فیصلہ ہے سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ یہ لوگ آخر کرنا کیا چاہتے ہیں

#ChampionsTrophy2025 #paksquad #CT2025 #syedghafarshah #viratkohli #BabarAzam
loved
2
🚨 بریکنگ نیوز 🚨

نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے پریکٹس میچ میں عبدالصمد نے تباہ کن بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہین آفریدی کو مسلسل 4 گیندوں پر 4 چھکے جڑ دیے! اس کے فوراً بعد، شاہین آفریدی کمر کی تکلیف کے باعث میدان سے باہر چلے گئے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر شاہین آفریدی اپنی 6 گیندیں مکمل کرواتے، تو شاید مزید دو چھکے بھی لگ سکتے تھے! عبدالصمد کی یہ جارحانہ فارم نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بھی پاکستان کے لیے کارآمد ثابت ہو سکتی ہے۔

#livecricketupdate #AbdulSamad #shaheenafridi #ChampionsTrophy2025 #NZvPAK #BabarAzam
loved
5
laughed
1
shocked
1