Stop being the product.
Become the owner.
or
sign uplog in

اور ایک ہم ہیں کہ ہم نے نا اہل لوگوں کو کرکٹ بورڈ میں بٹھا…

اور ایک ہم ہیں کہ ہم نے نا اہل لوگوں کو کرکٹ بورڈ میں بٹھا دیا ہے۔جو چیمپین ٹرافی سے باہر ہونے کے باوجود بھی اپنی سلیکشن کو درست کہہ رہے ہیں

ابراھیم زدران 🗣️

مجھے اپنی سنچری سےزیادہ خوشی میچ جیتنے کی ہوئی اگر میری سنچری ٹیم کی جیت میں کام نہ آتی تو مجھے کوئی خوشی نہیں ہوتی،یونس خان بھائی سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے وہ ایک عظیم بلے باز رہ چکے ہے یونس بھائی ایک ہی بات کرتے ہے کہ اگر آپ کو باونڈری نہیں مل رہی ہو تو سنگل کھبی ضائع نہ کرۓ اسکے دیے گئے پلان پر بیٹنگ کی اللہ نے کامیابی دی یونس خان کے ساتھ پہلے سے بات ہوتی رہتی ہے ،پاکستان کے کراؤٹ کا شکریہ کہ انہوں نے پورا سپورٹ کیا،کوشش کرینگے آسٹریلیا کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرۓ !!؟

#AFGvsENG #ChampionsTrophy2025 #cricket #IbrahimZadran #viratkohli
earnings
23,000 mlx total
$0  total
engagement
27 views
0 reactions

0 comments