اور ایک ہم ہیں کہ ہم نے نا اہل لوگوں کو کرکٹ بورڈ میں بٹھا دیا ہے۔جو چیمپین ٹرافی سے باہر ہونے کے باوجود بھی اپنی سلیکشن کو درست کہہ رہے ہیں
ابراھیم زدران 🗣️
مجھے اپنی سنچری سےزیادہ خوشی میچ جیتنے کی ہوئی اگر میری سنچری ٹیم کی جیت میں کام نہ آتی تو مجھے کوئی خوشی نہیں ہوتی،یونس خان بھائی سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے وہ ایک عظیم بلے باز رہ چکے ہے یونس بھائی ایک ہی بات کرتے ہے کہ اگر آپ کو باونڈری نہیں مل رہی ہو تو سنگل کھبی ضائع نہ کرۓ اسکے دیے گئے پلان پر بیٹنگ کی اللہ نے کامیابی دی یونس خان کے ساتھ پہلے سے بات ہوتی رہتی ہے ،پاکستان کے کراؤٹ کا شکریہ کہ انہوں نے پورا سپورٹ کیا،کوشش کرینگے آسٹریلیا کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرۓ !!؟
پاکستان نے بیٹنگ کوچ شائد اسلم کو رکھا ہے جسکے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ یہ جارحانہ کرکٹ کے مخالف ہے انڈر19لیول پر اس نے کوچنگ کی ہے اورکوچنگ کورس بھی اس نے پاکستان سے ہی کی ہے جبکہ پاکستان کے پاس یونس خان ،محمد یوسف جیسے لیجنڈ کی موجودگی میں ان سے فائدہ نہیں اٹھایا جاتا ہے ،یونس خان کو افغانستان نے اپنے ٹیم کے ساتھ رکھا ہے اور رزلٹ ہمارے سامنے ہے ،جب آپ کی کرکٹ ایسے نکمے لوگوں کے ہاتھ میں ہوگا توپھر نتیجہ یہی ہوگا کہ ٹورنامنٹ کی میزبانی تو آپ کررہے ہو لیکن چمپئنز ٹرافی میں سب سے پہلے باہر ہونی والی ٹیم بھی آپ کی ہے