Stop being the product.
Become the owner.
or
sign uplog in
شاہین آفریدی بھارت کے خلاف جب بیٹنگ کرنے کیلئےوکٹ پرآگئے وکٹ پر پہلے سے موجود خوشدل شاہ شاہین سےہاتھ ملاکر اسکو سمجھانے کی کوشش کی آپ نے کسطرح کھیلنا ہے یہ کرکٹ میں عام بات ہے جب نئے بلےبازآتاہےوکٹ پرپہلے سے موجود بلےبازسے پوچھتاہے باولر کی لائن اور لینتھ کے بارے میں لیکن شاہین نے خوشدل کی ایک بھی نہیں سنی اور سامنا کرنے گئے پہلی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے امپائر نے آوٹ دے دیا لیکن شاہین نےوہاں پھر خوشدل سے مشورہ کیے بغیر ریویو لیا حالانکہ اگر دس سالہ بچہ بھی ہوتا وہ بھی ریویو نہیں لیتا کیونکہ گیند مڈل سٹمپ پر تھا اور پھر ٹی وی امپائرنے بھی آوٹ قرار دے دیا
شاہین کی باولنگ اور کھلاڑیوں سے رویہ سے واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ یہ بندہ اب بھی کپتانی کی چکر سے باہر نہیں نکلا ہے !2024ٹی ورلڈکپ میں ناکامی کے بعد جب ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے رپورٹ پیش کیا تھا اس میں بھی شاہین کی رویہ اور الگ گروپ کے بارے میں کہا گیا تھا!!
سید غفارشاہ

#AFGvsENG #ChampionsTrophy2025 #cricket #syedghafarshah #PAKvsBAN #viratkohli
loved
1
اور ایک ہم ہیں کہ ہم نے نا اہل لوگوں کو کرکٹ بورڈ میں بٹھا دیا ہے۔جو چیمپین ٹرافی سے باہر ہونے کے باوجود بھی اپنی سلیکشن کو درست کہہ رہے ہیں

ابراھیم زدران 🗣️

مجھے اپنی سنچری سےزیادہ خوشی میچ جیتنے کی ہوئی اگر میری سنچری ٹیم کی جیت میں کام نہ آتی تو مجھے کوئی خوشی نہیں ہوتی،یونس خان بھائی سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے وہ ایک عظیم بلے باز رہ چکے ہے یونس بھائی ایک ہی بات کرتے ہے کہ اگر آپ کو باونڈری نہیں مل رہی ہو تو سنگل کھبی ضائع نہ کرۓ اسکے دیے گئے پلان پر بیٹنگ کی اللہ نے کامیابی دی یونس خان کے ساتھ پہلے سے بات ہوتی رہتی ہے ،پاکستان کے کراؤٹ کا شکریہ کہ انہوں نے پورا سپورٹ کیا،کوشش کرینگے آسٹریلیا کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرۓ !!؟

#AFGvsENG #ChampionsTrophy2025 #cricket #IbrahimZadran #viratkohli
پاکستان نے بیٹنگ کوچ شائد اسلم کو رکھا ہے جسکے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ یہ جارحانہ کرکٹ کے مخالف ہے انڈر19لیول پر اس نے کوچنگ کی ہے اورکوچنگ کورس بھی اس نے پاکستان سے ہی کی ہے جبکہ پاکستان کے پاس یونس خان ،محمد یوسف جیسے لیجنڈ کی موجودگی میں ان سے فائدہ نہیں اٹھایا جاتا ہے ،یونس خان کو افغانستان نے اپنے ٹیم کے ساتھ رکھا ہے اور رزلٹ ہمارے سامنے ہے ،جب آپ کی کرکٹ ایسے نکمے لوگوں کے ہاتھ میں ہوگا توپھر نتیجہ یہی ہوگا کہ ٹورنامنٹ کی میزبانی تو آپ کررہے ہو لیکن چمپئنز ٹرافی میں سب سے پہلے باہر ہونی والی ٹیم بھی آپ کی ہے

#AFGvsENG #ChampionsTrophy2025 #cricket #IbrahimZadran #syedghafarshah #viratkohli
loved
1
laughed
1