Stop being the product.
Become the owner.
or
sign uplog in

ثقلین مشتاق 🗣️ وسیم اکرم، شعیب اختر ،محمد یوسف, یونس خان کو…

ثقلین مشتاق 🗣️
وسیم اکرم، شعیب اختر ،محمد یوسف, یونس خان کو آگے لایا جائے کرکٹ بورڈ میں ان کو زمہ داریاں دی جاۓ ہمارے پاس اتنے قابل لوگ موجود ہےلیکن بدقستمی سے ہم ان کے تجربے سےفائدہ نہیں اٹھارہے ہےشعیب اختر اور وسیم اکرم آپ کیلئے بہترین فاسٹ بولرز تیار کرسکتے ہیں ،یوسف اور یونس کو ڈومیسٹک کرکٹ کاپورا سسٹم حوالے کیا جائے وہ آپ کیلئے بلے باز تیارکرسکتے ہے جب تک ڈومیسٹک کرکٹ پر توجہ نہیں دی جائے گی اور پروفیشنل لوگوں کے حوالے یہ سسٹم نہیں جاۓ گا تو مزید بڑے نام پیدا نہیں کرسکتے ہیں
اگر آپ نے اپنا کھویا مقام دوبارہ حاصل کرنا ہے تو کرکٹ پروفیشنل لوگوں کے سپرد کرنا ہوگا !!

#CT2025 #ChampionsTrophy2025 #PakistanCricketTeam #PakistanCricket #PakistanDomesticCricket
earnings
19,000 mlx total
$0  total
engagement
14 views
1 reactions

0 comments