لگتا ہے آج میچ ناں ہونے کے برابر ہے 🤕 ابھی تک کے موسم کی صورتحال سے تو یہی معلوم ہوتا ہے ویسے بھی نا ہو تو اچھا ہی ہے خالی اسٹیڈیم 🏟 ہے نہ کوئی فینز…