Stop being the product.
Become the owner.
or
sign uplog in
لگتا ہے آج میچ ناں ہونے کے برابر ہے 🤕
ابھی تک کے موسم کی صورتحال سے تو یہی معلوم ہوتا ہے ویسے بھی نا ہو تو اچھا ہی ہے خالی اسٹیڈیم 🏟 ہے نہ کوئی فینز نہ کراؤڈ کیا کریں گے خالی میدان میں کھیل کر ٹورنامنٹ سے تو دونوں ٹیمیں پہلے ہی باہر ہو چکی ہیں 💔

#PAKvBAN #BANvsPAK #pakistancricketteam #ChampionsTrophy2025 #Pakistan #CT2025