Stop being the product.
Become the owner.
or
sign uplog in
کاش پاکستان نے امام کی جگہ شرجیل خان کو شامل کیا ہوتا 10 اوور میں 70 80 رنس ہوتے اور آج ہم یہ میچ با آسانی جیت چکے ہوتے 💔😥😭😱😏💔 #CT2025 #cricket #SharjeelKhan #pakistancricketteam #PCB #AqibJaved #ChampionsTrophy2025 #PakVsIndia #adminshahbanbhutto #cricketloversrsforlife
loved
2
لو جی سن لو ان لوگوں کی صحیح موجیں لگی ھوئی ھیں کرکٹ ٹیم کو صحیح معنوں میں تباہ کرنے کا مشن پورا کرنے کے بعد اب سنا ھے موصوف کو کرکٹ اکیڈمی کا ڈائریکٹر لگایا جا رہا ھے صرف پوچھنا یہ ھے کہ ان لوگوں کے پاس کس کی سفارش ھے جو یہ یوں دندناتے پھر رھے ھیں پلیز آگاہ کریں تاکہ دل کو تسلی ھو جائے #ChampionsTrophy2025 #cricketlovers #cricket #c #PCB #AqibJaved #ChairmanPCB #mohsinnaqvi #pakistancricket #iccchampionstrophy2025pakistan #cricketacademy
loved
3