🏆 ایشیا کپ کے لیے ٹیمیں فائنل! 🇦🇪🔥 کرکٹ کے دیوانوں کے لیے بڑی خبر! ایشیا کپ کا میدان یو اے ای میں سجنے جا رہا ہے، جہاں ٹاپ ایشیائی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی جس میں یہ ٹیمیں شرکت کریں گی۔🏏🔥 1️⃣ 🇮🇳 انڈیا 2️⃣ 🇵🇰 پاکستان 3️⃣ 🇱🇰 سری لنکا 4️⃣ 🇧🇩 بنگلہ دیش 5️⃣ 🇦🇫 افغانستان 6️⃣ 🇦🇪 یو اے ای 7️⃣ 🇴🇲 عمان 8️⃣ 🇭🇰 ہانگ کانگ