Stop being the product.
Become the owner.
or
sign uplog in
ٹریوس ہیڈ وہ بلا ہے جو بھارت کے باؤلرز کے خوابوں میں بھی چھکے مارتا ہے! 😆🏏🔥

#PTVCricket #ChampionsTrophy2025 #TravisHead
🏆 ایشیا کپ کے لیے ٹیمیں فائنل! 🇦🇪🔥
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے بڑی خبر! ایشیا کپ کا میدان یو اے ای میں سجنے جا رہا ہے، جہاں ٹاپ ایشیائی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی جس میں یہ ٹیمیں شرکت کریں گی۔🏏🔥
1️⃣ 🇮🇳 انڈیا
2️⃣ 🇵🇰 پاکستان
3️⃣ 🇱🇰 سری لنکا
4️⃣ 🇧🇩 بنگلہ دیش
5️⃣ 🇦🇫 افغانستان
6️⃣ 🇦🇪 یو اے ای
7️⃣ 🇴🇲 عمان
8️⃣ 🇭🇰 ہانگ کانگ

آپ کے خیال میں کون سی ٹیم ٹرافی اٹھانے میں کامیاب ہوگی؟ 🎉👇
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#PTVCricket #pakistancricketteam #AsiaCup2025 #CricketFever #PakvsInd #UAECricket #CricketLovers
افغانستان کرکٹ ٹیم پیچ سکھانے کی مکمل کوشش کر رہی تھی لیکن بدقسمتی سے میچ ڈرا ہوگیا اور آسٹریلیا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#PTVCricket #AUSvAFG #AFGvAUS #CT2025 #ChampionsTrophy2025 #cricket #GaddafiStadiumLahore #GaddafiStadium